25 جنوری، 2010، 12:58 PM

علی لاریجانی

علی لاریجانی آج کویت روانہ ہونگے

علی لاریجانی آج کویت روانہ ہونگے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی آج کویت روانہ ہونگے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے پارلیمانی نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی اپنےکویتی ہم منصب کی دعوت پرآج کویت روانہ ہونگے۔لاریجانی کویتی پارلیمانی سربراہ کے ساتھ ملاقات کے علاوہ  کویت کے وزیر اعظم اور دیگر اعلی عہدیاروں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ لاریجانی کویت کے بعد یوگنڈا روانہ ہونگے جہاں وہ اسلامی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ لاریجانی یوگنڈا کے بعد کینیا کا دورہ کریں گے لاریجانی کا یہ دورہ  9 دن تک جاری رہےگا۔

 

News ID 1023496

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha